Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: اپاھج اور معلول افراد کی امامت

اپاھج اور معلول افراد کی امامت سوال ٢٣٥. وہ افراد جن کے (ہاتھ، پیر) میں سے کوئی ایک حصہ ناقص ہے لیکن اس طرح کے وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں تو کیا وہ امام جماعت ہو سکتے ہیں؟
جواب: ظاہراً جائز ہے اور ان کی اقتدا کرنا بقیہ افراد کی اقتدا کرنے کی طرح ہے کہ جن میں نماز کی امامت کے پورے شرائط پائے جاتے ہیں چونکہ امام کی نماز خود اس کے وظیفہ کے مطابق صحیح ہے اور ایسے افراد کی نماز کی صحت ان کی اقتدا کرنے اور جماعت کی صحت کے کافی ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org