Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: چوتھي دليل:

چوتھي دليل: ربا کي حرمت کي آيات انفاق کي آيات کے ساتھ آئي ہيں اور يہ اس بات پر قرينہ ہيں کہ حرام ربا، وہ ہے جو انفاق کي جگہ لے لے. دوسرے الفاظ ميں، جہاں پر انفاق ہونا چاہئے اور لوگوں کي دستگيري ہو اگر مسلمان ايسا نہ کريں اور اس سے زيادہ طلب کريں تو يہ ربا ہو گا اور يہ وہي ستہلاکي ربا ہے. ورنہ انتاجي ربا ايسا نہيں ہوتا جو انفاق کي جگہ لے لے، بلکہ قرضہ لينا والا خود بے نياز ہوتا ہے ليکن سرمايہ کاري کے لئے قرضہ ليتا ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org