Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ناچنا اور تالی بجانا

ناچنا اور تالی بجانا سوال ۴۴٠. کسی بھی طرح تالی بجانے کا کیا حکم ہے؟شادی اور محفلوں میں تالی بجانے کا کیا حکم ہے؟
جواب: خود تالی بجانے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اس میں افراط اور زیادہ روی پسندیدہ نہیں ہے اور نزاکت کے خلاف ہے اور دیگر محرمات بھی اس کے ساتھ ہو جائیں تو قطعاً اس کا مرتکب حرام کا مرتکب ہے.

سوال ۴۴١. شادی وغیرہ کی محفلوں میں ناچنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر کوئی دوسرا حرام جیسے سرکشی و باطل کی ترویج اور عورت ومرد کے اختلاط کا باعث نہ ہو تو شادی کے پروگرام میں تالی بجانے کی طرح ناچنے کو بھی حرام نہیں کہا جا سکتا.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org