Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: احکام جعالہ

احکام جعالہ مسئلہ ۴٨٢. جعالہ یہ کہ انسان کے لئے جو کام انجام دیا جا رہا ہے اس کے مقابل کوئی معین مال دینے کا وعدہ کر لے کہے جو بھی میری گمشدہ چیز ڈھونڈے گا اس دس روپے دونگا جو اس طرح وعدہ کرتا ہے اسے جاعل اور جو اس کام کو انجام دیتا ہے اسے عامل کہتے ہیں جعالہ اور کسی کو کسی کام کے لئے اجیر کرنے میں فرق یہ ہے کہ اجارہ میں صیغہ پڑھنے کے بعد اجیر کو چاہئے کہ عمل کو انجام دے اور جس نے اسے اجیر کیا ہے وہ اس کی اجرت کا مقروض ہو گا لیکن جعالہ میں عامل عمل کو ترک کر سکتا ہے اور وہ جب تک عمل کو انجام نہ دے جاعل کے ذمے کچھ نہیں ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org