Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ۱. آب کر

۱. آب کر مسئلہ 21. آب کر، احتياط واجب کي بنا پر مساحت کے لحاظ سے وہ پاني ہے کہ اگر کسي ايسے برتن ميں کہ جس کي لمبائي، چوڑائي اور گہرائي ہر ايک ساڑھے تين بالشت ہو (جو کہ مجموعاً 42. 875 بالشت بن جاتے ہے) ڈاليں تو اسے پر کر دے اور وزن کے لحظ سے 128 تبريزي من ميں سے 20 مثقال کم ہو گا جو کہ بنا بر اقرب رائج کلو کے لحاظ سے 377. 419 کلو گرام ہو گا.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org