Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: وسوسہ میں متبلا افراد کے احکام

وسوسہ میں متبلا افراد کے احکام سوال ٥٨. وسوسہ میں متبلا افراد کے متعلق جنابعالی کا نظریہ ہے کہ وہ اپنے وسوسہ کی پروا نہ کریں، پیشاب اور پاخانہ وسوسہ میں مبتلا افراد کے لئے نجس ہے یا پاک؟
جواب: وسوسہ میں متبلا فرد کو اپنے یقین پر اعتماد نیں کرنا چاہئے حتی اگر کسی چیز کے خون ہونے اور پیشاب ہونے کا یقین ہو جائے تو بھی پاک ہے مگر اس وقت جب دوسرے اسے خوں یا پیشاب کہیں تو نجس ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org