Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: تیمم کا طریقہ

تیمم کا طریقہ مسئلہ ١٣٩. تیمم میں چار چیزیں واجب ہیں:

اول. نیت.
دوم. دونوں ہاتھوں کو ایک ساتھ اس چیز پر مارنا جس پر تیمم صحیح ہو.
سوم. دونوں ہتھیلیوں کو پیشانی اور اس کے دونوں طرف بالوں کے اگنے والی جگہ سے لے کر ابرو تک اور ناک کے اوپر کھنیچنا اور احتیاط واجب کی بنا پر ہاتھ ابروؤں پر بھی کھینچا جانا چاہئے.
چہارم. بائیں ہاتھ کو داہنے ہاتھ کی پشت پر اور اسی طرح داہنے ہاتھ کو بائیں ہاتھ کی پشت پر کھنیچا جائے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org