Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: قرائت

قرائت مسئلہ ١٧٨. پنجگانہ واجب نمازوں کى پہلى اور دوسرى رکعت ميں انسان کو چاہیے کہ پہلے سوره حمد اور اس کے بعد کوئى ايک دوسری سورة کو مکمل طور پر پڑهے.

سوال ١٧٩. وہ شخص جو صحيح طرح سے نماز سيکهنے پر قادر نہيں ہے (مثلاً معلم جتنى بهى کوشش کرتا ہے شاگرد سيکهنےکى قدرت نہ رکهنے کى بنا پر نماز ميں غلطى کرتا اور صحيح تلفظ نہيں سيکھ سکتا) تو نماز کى صحت کے لحاظ سے يا اس سے متعلق شرعى مسائل ميں اس کا کيا وظيفہ ہے؟
جواب: اپنى قدرت اور کوشش کے مطابق جتنى صحيح قرائت کر سکتا ہے کافى ہے اور اس سے زياده ضرورى نہيں ہے.

سوال ١٨٠. اگر تسبيحات اربعہ، تين مرتبہ سے کم يا زياده پڑهى جائیں تو کيا حکم ہے؟
جواب: ايک مرتبہ پڑھ لينا کافى ہے اور تين مرتبہ تک پڑهنا مستحب ہے اور اس سے زياده پڑهنا مطلق ذکر کی نیت سے بلا اشکال ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org