دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے دفتر میں محفل جشن و سرور کا انعقاد کیا گیا
عید سعید غدیر خم کی مناسبت سے مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمی صانعی کے دفتر میں محفل جشن و سرور کا انعقاد کیا گیا
عید سعید غدیر کے دن حوزہ علمیہ قم کے دسیوں علماء و فضلاء اور روحانی اور مختلف شھروں سے تشریف لائے ہوئے لوگوں نے، آپ کے دفتر میں حاضر ہو کر، آپ کی خدمت میں عید کی مبارکباد پیش کی. عید غدیر کے دن علماء و مراجع اور سادات کی دیدار کرنا ایرانی عوام کے دیرینہ رسم و رواج میں سے ہے جو غدیر خم کے دن واقع ہونے والی عظیم روداد کو زندہ رکھنے اور شیعہ کی مرجعیت اور سادات کے مقام کے احترام میں انجام پاتی ہے.تاريخ: 2013/10/27 ويزيٹس: 14842