دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ایران کے مختلف شہروں میں حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کے دفاتر کو بند کروایا جا رہا ہے۔
ایران کے مختلف شہروں میں حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی کے دفاتر کو بند کروایا جا رہا ہے۔
حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق، سٹی سیکورٹی کونسل کے حکم کے مطابق، شھر گرگان میں آپ کے دفتر کو بند کر دیا گیا. اسی طرح کرمان، میں بھی آپ کے دفتر کو بند کروا دیا گیا ہے۔
اس حکم کے قانونی ہونے یا نہ ہونے سے ہٹ کر، ایک مرجع تقلید کا دفتر بںد کرنا، اور آپ کے مقلدین کا جو شرعی مسائل اور حلال و حرام اور اللہ تعالی کے احکام کو جاننے کے لئے آنے والے اپ کے مقلدین کا اس دفتر سے تعلق ختم کرنا، ایسی بری سنت ہے جس کی مثال شیعہ تاریخ میں کم ملتی ہے اگر یہ نہ کہا جائے کہ نہیں ملتی. تاريخ: 2010/01/03 ويزيٹس: 8284