دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت علی (علیہ السلام) انسانیت کا مظہر اور آپ کی یاد منانا انسان کی کرامت اور آزادی کا احترام ہے۔
عید سعید غدیر کی مناسبت پر دفتر حضرت آیت اللہ العظمی صانعی میں جشن منعقد کیا گیا۔ (تصویری جھلکیاں)حضرت علی (علیہ السلام) انسانیت کا مظہر اور آپ کی یاد منانا انسان کی کرامت اور آزادی کا احترام ہے۔
حضرت علی (علیہ السلام) انسانیت کا مظہر اور آپ کی یاد منانا انسان کی کرامت اور آزادی کا احترام ہے۔ ہم ایسے امام کے پیروکار جن کی ولایت کو اپنے لیے بہت بڑا فخر سمجھتے ہیں۔ اگر ہم نے حضرت علی (علیہ السلام) کے افکار اور آپ کی شخصیت کو صحیح طور پر پہچان لیا، تو ہم یہ دعوی کر سکتے ہیں کہ حقیقی شیعہ ہیں۔
تصاویر کو ملاحظہ فرمانے کے لئے نیچے دیے گئے آیکن (کیمرہ) پر کلک کیجئے۔تاريخ: 2010/11/27 ويزيٹس: 14102