|
موالات
مسئلہ ١٩٣. انسان کو چاہیے کہ نماز کو موالات کے ساتھ انجام دے يعنى افعال نماز کو يکى بعد ديگرى بجا لائے جيسے رکوع، سجدے، تشھد اور باقى واجبات اور اگر ان افعال کے درميان اتنا فاصلہ ڈال دے کہ نہ کہا جائے کہ يہ نماز پڑھ رہا ہے تو اس صورت ميں اسکى نماز باطل ہے.
|