|
قنوت
مسئلہ ١٩٤. نماز واجب اور مستحب نمازوں ميں دوسرى رکعت کے رکوع سے پہلے مستحب ہے کہ نماز گزار قنوت پڑھے اور نماز وتر ميں اگر چہ ايک رکعت ہے رکوع سے پہلے قنوت پڑھنا مستحب ہے نماز. جمعہ ميں بھى ہر رکعت ميں ايک قنوت ہے. نماز آيات ميں پانچ قنوت ہے اور نماز عيد فطر اور قربان ميں پانچ قنوت ہيں اور دوسرى رکعت ميں چار قنوت ہيں.
|