|
نماز عید فطر اور عید قربان
مسئلہ 259. نماز عید فطر اور قربان امام کے حضور کے زمانے میں واجب ہے. اسے جماعت سے ادا کرنا چاہئے اور ہمارے زمانے میں جبکہ امام (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) پردہ غیب میں ہیں، مستحب ہے اور جماعت سے پڑھی جا سکتی ہے بلکہ جماعت سے پڑھنا احوط ہے.
|