|
تيسري دليل:
تحريم کي دلائل کے قصور کو مد نظر رکھتے ہوئے، يعني کہ ان آيات اور روايات کو تعميم نہيں دے سکتے، تو کہا جا سکتا ہے کہ: عقود، شروط، تجارت اور اسي طرح قرض کے ادلہ کا اطلاق اور ان کي عموميت کي اقتضا يہ ہے کہ انتاجي ربا کو حلال قرار ديا جائے.
دوسرے الفاظ ميں معاملات اور قرض کي دلائل کي عموميت صرف استہلاکي قرض کي تخصيص لگتي ہے اور اس کے علاوہ سب عموم اور اطلاق کے دائرہ ميں باقي رہ جاتے ہيں.
|