|
وہ چیزیں جو روزہ کو باطل کر دیتی ہیں
مسئلہ ٢۶٩. نوچیزیں روزہ کو باطل کر دیتی ہیں:
١. کھانا اور پینا ٢. بیوی یا شوہر سے مباشرت کرنا (مجامعت کرنا) ٣. استمنا (مشت زنی) ۴. خدا، رسول اور آنحضرت کے جانشینوں (آئمہ طاہرین) کی طرف جھوٹی نسبت دینا. ٥. غلیظ غبار کا حلق تک پہچانا ۶. پانی میں پورے سر کو ڈبونا ٧. اذان صبح تک جنابت، حیض اور نفاس کی حالت میں باقی رہنا. ٨. سیال چیز سے حقنہ لینا ٩. قی کرنا ان مبطلات کے احکام آئندہ مسائل میں ملاحظہ فرمائیے.
|