Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: خمس کا مصرف

خمس کا مصرف مسئلہ ٣٥٢. خمس کو دو حصوں میں تقسیم کرنا چاہئے ایک حصہ سہم سادات سے مختص ہے اسے مرجع تقلید کو دینا چاہئے یا اس کی اجازت سے فقیر یا یتیم سید کو یا وہ سید جو سفر میں مشکلات سے دوچار ہے اس کو دینا چاہئے اور دوسرا نصف حصہ امام کا ہے جس کو اس زمانے میں مرجع تقلید یا اس کے وکیل یا اس کے نمائندے کو دینا چاہئے یا ان جگہوں پر صرف کرنا چاہئے کہ جہاں مجتہد نے اجازت دی ہے لیکن اگر انسان سہم امام کو کسی ایسے مجتہد کو دینا چاہتا ہے کہ جس کی تقلید نہیں کرتا تو اس کو اس صورت میں اس کی اجازت دی جاتی ہے کہ اسے علم ہو کہ اس کا مرجع اور دوسرا مجتہد ایک ہی شکل میں سہم امام کو مصرف کرتے ہیں.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org