|
امر بالمعروف ونھی عن المنکر
مسئلہ ٣٩٢. امر بالمعروف ونھی عن المنکر کے آئندہ بیان ہونے والے شرائط کے ساتھ واجب ہے اور اس کا ترک کرنا حرام ہے اور مستحبات ومکروہات میں امرونھی، مستحب ہے.
مسئلہ ٣٩٣. نیکی کی دعوت دنیا اور برائی سے روکنا واجب کفائی ہے اور جب کچھ بالغ و عاقل افراداسے انجام دے رہے ہوں تو دوسروں سے ساقط ہے اور اگر یہ عمل بعض بالغ اور سمجھدار لوگوں کے باہمی تعاون واجتماع پ موقوف ہو تو ان پر واجب ہے کہ اس کے لئے جمع ہوں.
|