|
تصویر اور پتلے بنانا
سوال ۴۴٣. پتلہ بنانے اور اس کے خریدنے اور بیچنے کے متعلق حضرت عالی کی کیا نظر ہے؟ تصویر اور ڈرائنگ کے متعلق مجموعی طور پر کیا حکم ہے؟
جواب: منطقی مقاصد کے لئے پتلہ(مجسمہ)بنانا حرام نہیں ہے اور تصویر بنانا، ڈرائنگ کرنا اگر فساد کا باعث نہ ہو بے حیائی اور آوارہ پن کی ترویج نہ کرے تو جائز ہے اور کوئی حرج نہیں ہے.
|