Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: استحاضہ

استحاضہ عورت سے خارج ہونے والے خون میں ایک خون استحاضہ ہے اور جب عورت سے خون استحاضہ خارج ہو تو اسے مستحاضہ کہتے ہیں جن عورتوں کے رحم کو نکال لیا گیا ہو ان سے خون حیض و استحاضہ خارج نہیں ہوتا چونکہ یہ دونوں خون صرف رحم سے خارج ہوتے ہیں اور اس کے نہ ہونے کے بعد اس کی جگہ نہیں رہ جاتی، اس کے بعد جو خون ان سے خارج ہوتا ہے وہ بدن کے بقیہ خون کی طرح ہے اور صرف نجس ہے.

مسئلہ ٨٨. خون استحاضہ زیادہ تر زرد رنگ کا اور سرد ہوتا ہے وار بغیر فشار و سوزش کے خارج ہوت ہے اور گاڑھا بھی نہیں ہوتا لیکن بعض اوقات ممکن ہے سیاہ یا سرخ اور گرم و گاڑھا ہو اور فشار و جلن کے ساتھ خارج ہو.

مسئلہ ٨٩. استحاضہ کی تین قسم ہے: قلیلہ، متوسطہ اور کثیرہ.
استحاضہ قلیلہ، وہ ہے کہ عورت جو روئی شرمگاہ میں رکھتی ہے خون اسے آلودہ نہ کرے اور اس میں داخل نہ ہو.
استحاضہ متوسطہ، وہ ہے کہ خون روئی میں چلا جائے اور دوسری طرف بھی ظاہر ہو جائے لیکن عورتیں جو پیڈ خون کے پھیلنے سے روکنے کے لئے رکھتی ہیں اس پر نہ پھیلے.
استحاضہ کثیرہ، وہ ہے کہ خون روئی سے نکل کر اس پیڈ پر پھیل جائے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org