|
احکام حنوط
مسئلہ ١٢١. غسل کے بعد واجب ہے کہ میت کو حنوط کیا جائے یعنی پیشانی، ہاتھ کی ہتھیلیوں، دونوں زانوؤں کے سروں اور دونوں پیر کے انگوٹھوں پر کافور ملا جائے اور میت کے سر اور بدن پر بھی کافور ملا جائے کافور پیسا ہوا اور تازہ ہونا چایئے اگر پرانا ہونے کی وجہ سے اس کی خوشبو چلی گئی ہو تو کافی نہیں ہے.
|