|
4 . ہمارا نظريہ
ہم بھي دوسرے فقہاء کي طرح انہي آيات اور روايات کي بنا پر ربا کي اصل حرمت کو مانتے ہيں اور اس کو اسلامي فقہ بلکہ اسلام کا ضروري جز قرار ديتے ہيں. ليکن ہمارا عقيدہ يہ ہے کہ ربا کي ان دونوں قسموں (معاملاتي اور قرضي) کي ذيلي قسميں بھي ہيں جن کو مد نظر رکھنا چاہئے. دوسرے الفاظ ميں يہ کہ ان دونوں ميں سے يعني معاملاتي اور قرضي ربا کي صرف ايک ايک قسم حرام ہے. اور ان کي دوسري قسم کو حرام سمجھنے کي کوئي وجہ نہيں ہے. اب اپنے نظريہ کي تفصيل بيان کرتے ہيں:
|