Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نماز ظھر و عصر کا وقت

نماز ظھر و عصر کا وقت مسئلہ ١٤٥. نماز ظھر و عصر میں سے ہر ایک کا ایک مخصوص اور ایک مشترک وقت ہے. نماز ظھر کا مخصوص وقت اول ظھر سے لے کر اس وقت تک ہے کہ جتنی دیر میں نماز ظھر ادا کر لی جائے، اور نماز عصر کا مخصوص وقت وہ ہے جب اس کے پڑھنے کے بعد مغر ب کا وقت ہو جائے. لذا اگر کسی نے اس وقت تک نماز ظھر ادا نہ کی ہو تو اس کی نماز ظھر قضا ہو گی اور اسے چاہئے کہ نماز عصر ادا کرے. اور ان دونوں کے درمیان نماز ظھر و عصر کا مخصوص وقت ہے اور اگر کسی نے غلطی سے نماز ظھر یا عصر کے مخصو ص وقت میں دوسری نماز ادا کر دی تو اس کی نما ز صحیح ہے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org