Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: عمومي لائيبريري
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: نماز صبح کا وقت

نماز صبح کا وقت مسئلہ ١٤٨. اذان صبح کے نزديک ايک سفيدى اوپر کى طرف، حرکت کرتى ہے جسے صبح کاذب کہتے ہيں اور جب يہ سفيدى پهيل جاتى ہے تو اسے صبح صادق کہتے ہيں. يہ نماز صبح کا اول وقت ہے اور نماز صبح کا آخرى وقت وہ ہے جب سورج نکل آئے.

سوال ١٤٩. جن ايام ميں رات چاندنى ہے کيا واجب ہےکہ اذان صبح کے بعد فريضہ کى ادائگى ميں اتنى تاخير کى جائے کہ صبح کى سفيدى چاند کى روشنى پر واضح طور سے غالب آجائے؟
جواب: چاندنى اور غير چاندنى رات ميں کوئی فرق نہیں ہے صرف طلوع صبح کا اطمينان ہو جانا کافى ہے اگر چہ احتياط مستحب يہ ہے کہ نماز صبح، سفيدى صبح کے پھيل جانے کے بعد پڑهے اور روزے کے سلسے ميں صبح کى سفيدى کے پھيل جانے سے کهانا پينا ترک کر دے.
اگلا عنوانپچھلا عنوان




تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org