|
احکام قبلہ
مسئلہ ١٥٣. خانہ کعبہ جو کہ مکہ معظٌمہ ميں واقع ہے اس کے سامنے نماز ادا کرنى چاہيے ليکن جو لوگ دور ہیں اگر اس طرح کهڑا ہوں کہ لوگ کہيں رو بہ قبلہ نماز ادا کر رہے ہیں تو کافی ہے، اسى طرح ديگر امور جيسے جانور ذبح کرنا رو بہ قبلہ ہونا چاہئے.
سوال ١٥٤. کس حد تک قبلہ سے انحراف نماز کو باطل کرتا ہے؟ جواب: قبلہ سے انحراف علم و قصد کے ساتھ ہو تو بطور مطلق نماز کو باطل کر ديتا ہے ليکن اگر قبلہ کى تشخيص و تحقيق کے بعد معلوم ہو کہ قبلہ سے انحراف دائیں اور باہيں حصہ کے برابر نہ ہو تو کوئى حرج نہيں ہے.
|