|
واجبات اور ارکان نماز
واجبات نمازيں گياره ہيں:
١. نيت ٢. قيام يعنى(کهڑےرہنا) ٣. تکبيرة الاحرام ٤. رکوع ٥. سجده ٦. قرائت ٧. ذکر ٨. تشهد ٩. سلام ١٠. ترتیب ١١. موالات، يعنى نماز کے اعمال کو پے درپے انجام دينا. مسئلہ ١٧٤. نماز کے بعض واجبات رکن ہيں يعنى اگر انسان انهيں عمداً يا سهواً بهول جائے يا اس ميں کمى و زيادتى کر دے تو اس کى نماز باطل ہے اور بعض رکن نہيں ہيں يعنى اگر عمداً کم و زياد ہو جاہيں تو نماز باطل ہے اور اگر بهولے سے کم وزياد ہوں تو نماز باطل نہيں ہے. ارکان نمازيں پانچ چيزيں ہيں: ١. نيت ٢. تکبيرة الاحرام ٣. تکبيرة الاحرام کہتے وقت قيام اور قيام متصل بہ رکوع يعنى رکوع سے پہلے کهڑے ہونا ٤. رکوع ٥. سجدے
|