Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: انعکاس
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری کی اہلیہ کی پہلی برسی میں آپ کی شرکت
حضرت آیۃ اللہ العظمی منتظری کی اہلیہ کی پہلی برسی میں آپ کی شرکت
مرجع عالی قدر، حضرت آیت اللہ العظمی منتظری (قدس سرہ الشریف) کی اہلیہ، پرہیزگار اور مؤمنہ بانو حاجیہ خانم ربانی (رحمۃ اللہ علیہا) کی پہلی برسی کے موقع پر، منعقد ہونے والی روحانی اور معنوی مجلس میں نو اندیش مرجع حضرت آیۃ اللہ العظمی صانعی (مدظلہ العالی) نے شرکت فرمائی۔

اس مجلس میں عوام اور مرجعیت سے لگاؤ رکھنے والوں اور اسی طرح روحانیت، فضلاء اور اساتید کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی، جس میں حضرت حجۃ الاسلام و المسلمین قنبر پور نے خطاب فرمایا۔

اس مجلس کی تصویری جھلکیاں دیکھنے کے لئے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے۔
تاريخ: 2011/03/17
ويزيٹس: 13075





تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org