Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: شرعي سوالات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: ایک مد طعام کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟
ایک مد طعام کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟
ایک مد طعام جو کفارہ یا فدیہ کے طور پر فقیر کو دیا جاتا ہے کی مقدار کتنی ہوتی ہے؟
تقریباً سات و پچاس گرام، جو ایرانی کرنسی میں پانچ سو تومان کے برابر ہوتا ہے۔ توجہ رہنی چاہئے کہ کفارہ اور فدیہ کے طور پر صرف روٹی یا گندم یا انہی جیسی کوئی خوراک دینی ہو گی اور ان کی قیمت ادا کر دینا کافی نہیں ہے؛ مگر یہ کہ اس فقیر کو رقم دے کر اس کو وکالت دے کہ وہ اس رقم سے صرف خوراک لے گا اور اس پر یقین بھی ہو۔



تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org