Loading...
error_text
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: شرعي سوالات
فونٹ سائز
۱  ۲  ۳ 
دوبارہ اپلوڈ   
دفتر حضرت آية اللہ العظمي صانعي کي ويب سائٹ :: فطریہ کی مقدار
فطریہ کی مقدار
فطریہ کی مقدار کتنی ہونی چاہئے؟
زکات فطریہ تقریباً تین کلو گندم، جو، کھجور، کشمش اور اسی طرح چاول ہیں جو آجکل کی غالب خوراک ہے، اور اگر اپنے محلے کے حساب سے ان میں سے کسی ایک کی قیمت بھی ادا کی جائے تو کافی ہے۔ آج کل ایران کے اکثر شہروں میں تین کلو گندم کی قیمت تقریباً ۱۵۰۰ سو تومان ہے، جس کو ادا کرنے سے انسان کے ذمے سے یہ واجب ختم ہو جاتا ہے۔



تمام حقوق بحق دفتر حضرت آية اللہ العظمي? صانعي محفوظ ہيں.
ماخذ: http://saanei.org