|
اپاھج اور معلول افراد کی امامت
سوال ٢٣٥. وہ افراد جن کے (ہاتھ، پیر) میں سے کوئی ایک حصہ ناقص ہے لیکن اس طرح کے وہ کھڑے ہو کر نماز پڑھ سکتے ہیں تو کیا وہ امام جماعت ہو سکتے ہیں؟
جواب: ظاہراً جائز ہے اور ان کی اقتدا کرنا بقیہ افراد کی اقتدا کرنے کی طرح ہے کہ جن میں نماز کی امامت کے پورے شرائط پائے جاتے ہیں چونکہ امام کی نماز خود اس کے وظیفہ کے مطابق صحیح ہے اور ایسے افراد کی نماز کی صحت ان کی اقتدا کرنے اور جماعت کی صحت کے کافی ہے.
|